Press "Enter" to skip to content

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات ابتک بنی ہوئی ہے، جیسی شہرہ آفاق نعت کے خالق استاذشعراء خالد محمود خالد نقشبندی طویل علالت کے بعد آج کراچی میں انتقال فرماگئے

کراچی (17دسمبر2018ء)مدحت رسولﷺ کے روشن ستارے شاعر رسول ﷺ اور “یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ “بات ابتک بنی ہوئی ہے
اس شہرہ آفاق کلام اور بیشمار ھدایہ حمد و نعت، مناقب اور سلام کے خالق و ثناخوان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بزرگ شاعر محترم حضرت خالد محمود خالد نقشبندی آج بروز پیر صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
انا لله وانا اليه راجعون
انکی نمازِ جنازہ کل بروز منگل بعد نمازِ ظہر جامع مسجد عمر گلبرگ کراچی میں ادا کی جائے گی۔

Please follow and like us:

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *