Press "Enter" to skip to content

ہنسنا تو دور کی بات ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے،نواز شریف

اسلام آباد(11دسمبر2018ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ارے ہنسنا تو دور کی بات ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز احتساب عدالت کے باہر سابق وزیر اعظم نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ پہلے تو آپ ہنستے اور مسکراتے تھے اور میڈیا ٹاک بھی کرتے تھے لیکن اب کیا ہو گیاجس پر نواز شریف نے مختصر مسکرا تے ہو ئے جواب میں کہا کہ ارے ہنسنا تو دور کی بات ہے ہم تو کھل کر رو بھی نہیں سکتے ہیں۔

Please follow and like us:

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *