Press "Enter" to skip to content

وزیراعلیٰ کا فیروز وٹواں سے اغواء کے بعد 2 بچوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

لاہور(19 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیروز وٹواں سے اغواء کے بعد 2 بچوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ معصوم بچوں کے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور مقتول بچو ںکے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔

Please follow and like us:

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *