نئی دہلی (14 دسمبر2018ء) بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستانی تحفہ مہنگا پڑ گیا ۔ بھارتی شہری نے نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف درخواست دی کہ وہ پاکستان سے حنوط شدہ تیتر لے کر آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر نجوت سنگھ سدھو بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر ہیں ان کے خلاف ایک بھارتی شہری نے درخواست دی ہے کہ نجوت سنگھ سدھو پاکستان سے حنوط شدہ تیتر لے کر آیا ہے جو کہ وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی ہے نجوت سنگھ سدھو کے خلاف فوری کارروائی ہونی چاہئے ۔
Please follow and like us:
Be First to Comment