Press "Enter" to skip to content

نوازشریف کل پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد جائیں گے

اسلام آباد ( 16دسمبر2018ء) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد جائیں گے جہاں وہ مسلم لیگ کے صدر قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف سمیت پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف کی دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق محمد نوازشریف دن ایک سے دوبجے کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں گے۔

Please follow and like us:

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *