Press "Enter" to skip to content

مولانا طاہر اشرفی وزن کم کروا کر سمارٹ ہو گئے

لاہور (08 دسمبر2018ء) پاکستان کے ممتاز عالم دِین اور پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طارق اشرفی کی نئی تصویر نے سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مولانا طاہر اشرفی کی ایک نئی تصویر سامنے آئی ہے جس کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ انہوں نے پہلے سے وزن کم کر لیا ہے۔صارفین نے بھی مولانا طاہر اشرفی کی تصویر پر تبصرے کیے ہیں اور کہا کہ اب آپ پہلے سے ہینڈسم ہو گئے ہیں ایک صارف نے کہا کہ ماشاءاللہ اب آپ پہلے سے زیادہ سمارٹ اور خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں اور ساتھ ہی صارف نے مولانا طارق اشرفی کی لمبی زندگی کے لیے بھی دعا کی

Please follow and like us:

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *