Press "Enter" to skip to content

دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں،اقوام متحدہ خلاف ورزیوں کی روک تھام کیلئے کلیدی کردار ادا کرے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(10 دسمبر2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا پھر میں انسانی حقوق کے خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں عالمی برادری انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کرے، ان خیالات کا اظہار بلاول بھٹو نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے کیونکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں عالمی برادری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اپنا کلیدی کردار ادا کرے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ انسانی حقوق کے فروغ اور ان کی حفاظت کیلئے کام کیا۔

Please follow and like us:

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *