اسلام آباد(07 دسمبر 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کو میڈیا سے نہیں وزیراعظم کے بولنے سے خطرہ ہے، میڈیا یا اپوزیشن کے خاموش ہونے سے خطرہ ٹل نہیں سکتا، خطرہ وزیراعظم کے بولنے سے ہے، اونوں کون چپ کروائے گا؟ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر میڈیا اور اپوزیشن کی جانب سے حکومت کیخلاف نہ بولنے پراپنے ردعمل میں کہا کہ موجودہ حکومت کو میڈیا یا اپوزیشن کے بولنے سے کوئی خطرہ نہیں۔
ان کے خاموش ہو نے سے خطرہ ٹل نہیں سکتا۔ اصل خطرہ وزیراعظم کے بولنے سے ہے۔ اونوں کون چپ کروائے۔
Please follow and like us:
Be First to Comment