Press "Enter" to skip to content

بلوچستان کی طرح ایک بار کراچی کے نوجوانوں کو بھی معافی دی جائے: مصطفیٰ کمال

کراچی: مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان کی طرح ایک بار کراچی کے نوجوانوں کو بھی معافی دی جائے۔

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ معاشرتی اقدارکے فروغ اور انصاف ومساوات کے لیے انسانی حقوق کا احترام لازمی ہے، 43 فیصد بچے غذائی قلت کی وجہ سے ذہنی و جسمانی امراض کا شکار ہیں اور ڈھائی کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔

مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان کی طرح ایک بار کراچی کے نوجوانوں کو بھی معافی دی جائے۔

Please follow and like us:

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *