Press "Enter" to skip to content

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کی 176سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کی منظوری

لاہور(10دسمبر2018) انسپکٹر جنرل پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ایڈیشنل آئی جی سید اعجاز الحسن نے پنجاب بھر سے 176سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کر دئے۔تفصیلات کے مطابق ترقی پانے والوں میں لاہو رریجن سے محمد بشیر ،عبدالواحد ، محمد رمضان ، جاوید اقبال ، عاطف عمران ، ناصر عمران ہاشمی ، جعفر علی شاہ ،محمد نصراللہ ، محمد بشیر ،غلام حسین ،فضل حسین ، حسن رضا خواجہ ،فاروق افتخار، ملک عباس علی ، نسرین اختر ، امجد علی ، حیدر علی ، محمد اشرف ، نگہت سعید خان ، محمد ریاض ، محمد جمیل ، وارث علی ، ظہور عالم ، عبدالغفور ، محمد حسیب انجم ، محمد اکمل ، محمد نواز ، شبیر حسین ، محمد اکرم ، محمد منشاء ،رفاقت حسین ، نسیم احمد خان ، محمد ندیم اختر ، محمد خالد ، میاں خان ، طارق محمود ، محمد بوٹا ، جاوید اقبال ، محمد نذیر اور بشارت علی شامل ہیں۔ شیخوپورہ ریجن سے طلعت محمود ، محمد افضل ، منیر حسین،محمد اکرم ،محمد راشد شہزاد اور محمد انور شامل ہیں۔
فیصل آباد ریجن سے رستم علی خان ،خالد محمود ،عطامحمد ،محمد جمشید اختر ،محمد عارف ،شوکت علی ،کامران حیات ،تمثل سہیل جاگر،ندیم ہاشمی ،محسن منیر ،اعجاز عمران ،غلام مصطفیٰ ، ظفرا للہ خان،بشیر احمد اور محمد نواز شامل ہیں ۔گوجرانوالہ ریجن سے بابر علی ،سعید احمد ،صاحب خان، حافظ محمد امجد ، طاہر محمود ، محمد خان ، محمد اعظم،ساجد علی ، خالد خان ، محمد یعقوب ،اللہ رکھا ، محمد عارف ، محمد یسین، نذیر احمد ،اعجاز احمد ،احسان اللہ ، خرم شہزاد ،یاسر علی ، محمد خالد ، ثنااللہ ، ممتاز احمد اور محمد ریاض شامل ہیں۔ سرگودھا ریجن سے حیدر علی ٹیپوسلطان، عبدالرحیم خان ، عبدالرزاق، محمد روہتاس خان ، محمد ممتاز ، محمد امین ، محمد عنایت اللہ ،جاوید احمد ،سمیع اللہ،غلام مرتضیٰ ، حبیب الرحمٰن ، فواد علی ، محمد زبیر ، افتخار احمد ، ناصراللہ ، محمد الیاس ، سید اقبال ،محمد عدنان حیدر ،عامر عبداللہ خان ، مدثر رشید ، سیف اللہ خان ،ریاض حسین ساگر ، ارشاد حسین شاہ ،غلام شبیر خان ،جاوید اقبال، محمد اشرف ، محمد فاروق ، دوست محمد ،یکی خان نیازی ، شاہد سلطان اور سہیل محمد شامل ہیں۔ملتان ریجن سے قمر ضیا ء، تنویر احمد خالد ، راشد سبحانی ، نوید یوسف ، مقبول احمد ، منشا آفتاب، بشیر احمد ، گل محمد ، محمد افضل ، عطاء الرحمان ، بسم اللہ طارق ، محمد جہانگیر ، کمال ناصر ، ناصر محمود ، گلزار احمد ،شیراز انور ،خضر حیات ،محمد اصغر ، سیف اللہ ، سلامت علی ، محمد فاروق اور امیر احمد شامل ہیں ۔
راولپنڈی ریجن سے قیصر شجاعت ، محمد اشرف، محمد عمران عباس ،اشتیاق ناصر ، محمد اشرف، محمد نواز ، افتخار حسین ،محمد طارق ، محمود حسین اور محمد لیاقت شامل ہیں۔بہاولپور ریجن سے محمد فاروق ، امان اللہ انجم ، غلام شبیر ، محمد خالد صدیق ، اعجاز حسین ،اطہر نوید ،عظمت شاہین ،صفدر حسین ،خالد حسین ،محمد یسین،محمد یوسف ۔محمد یسین ، سید اعجاز حسین ،صادق عباس ،محمد صادق ،محمد ارشاد ،مشتاق احمد ،عبدالحمیداور غلام قاسم شامل ہیں۔ ڈیرہ غازی خان ریجن سے محمد اکرم جاوید ، اظہار احمد ، اللہ بخش ،محمد اظہر حیدر، اللہ بخش، مہر حسین اوراشفاق احمد جبکہ ساہیوال ریجن سے محمد حفیظ ، غلام قادر ، اور زاہد رمضان شامل ہیں۔

Please follow and like us:

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *